شمارندی ڈسپلے ایک بصری ڈسپلے اِکائی ہے جسے عموماً مُراقب بھی کہاجاتا ہے۔ یہ ایک برقی لوازمہ ہے جو آلات خصوصاً کمپیوٹر کے تخلیق شدہ شبیہات کا مظاہرہ کرتا ہے۔
ویکیپیڈیا، آزاد دائرۃ المعارف سے